مونا سردار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سکھوں کا ایک فرقہ جو بال ترشواتا ہے داڑھی اور کیس نہیں رکھتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سکھوں کا ایک فرقہ جو بال ترشواتا ہے داڑھی اور کیس نہیں رکھتا۔